Sunday, January 19, 2020

Urdu poetry about love and life

urdu poetry about love
Urdu poetry about love
ہم تھے، تم تھے، کچھ بار بات بھی تو تھے
ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے

urdu poetry in love

محبت دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کے
!!.. لوگوں کی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں انسان
!!.. بلتے ہیں

urdu poetry in love
تو آگیا ہے کہاں سے یہ تتلیاں تھامے
ابھی تو میں نے گلابوں پے خاک ڈالی تھی

urdu poetry in love
کوشش تو کر رہا تھا کسی کو خبر نہ ہو
ا چہرہ بنا رہا تھا سب کچھ گنوا دی

urdu poetry in love
طبیب یوں کوشش نہ کر تجھے کیا
خبر میرے درد کی ا
تو عشق کر ، پھر چوٹ کھا ،پھر لکھا
دوا میرے مرض کی

urdu poetry in love
صرف باتوں کو دیکھو بھی آنکھیں بھی پڑھو
کے والی بڑے خود دار تو اکرتے ہیں

urdu poetry in love

urdu poetry in love
ریزہ ریزہ ہیں خواب آنکھوں میں۔۔
کیسے کہہ دوں کہ غم نہیں ہوتا۔۔
کوئی شکوہ نہیں مگر مولا..!
کیا کرو درد کم نہیں ہوتا

urdu poetry by allama iqbal 
urdu poetry iqbal


دل نا امید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے
 لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے

urdu poetry iqbal
ساری عمر کوئی جینے کی
وجہ نہیں پوچھتا لیکن مرنے
والے دن سب پوچھتے ہیں کیسے مرا

urdu poetry with images

تمہارا دل مرے دل کے برابر ہو نہیں سکتا
وہ شیشہ ہو نہیں سکتا، یہ پتھر ہو نہیں سکتا

urdu poetry with images

جیت سکتا تھا مات لے آیا
وہ کمبخت محبت پر بات لے آیا

urdu poetry with images
ہیں تیز ہوائیں نئی تہذیب کی
میں سرسے دوپٹے کو اترنے نہیں دوں گی! !

urdu poetry

کتنے چہرے ہیں نے آنکھ میں آتے جاتے
پائے جاتی ہی نہیں شکل پانی دل سے

urdu poetry sad

 تمہارا تو صرف ہواوں پر شک گیا ہوگا
چراغ خودبھی تو جل جل کر تھک گیا ہوگا !!

urdu poetry about love
حرفي تسلی ______ تو اک تلف ہے
جکا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی

urdu poetry about love
سے مشکل ہے اذیت پہ گورا کرنا...
!!!.....سے اترے ہوئے لوگوں میں گزار کرنا
Disqus Comments