Thursday, February 27, 2020

romantic urdu poetry

urdu shayari love
urdu shayari love

urdu shayari love
تم جب آو گی، تو کھویا ہوا پاو گی مجھے
میری تنہائی میں ، خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے ہمیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں

urdu shayari love
اتنا بتاب و نھ سے چلانے کے لئے
تجھ کو کھول کے گلی وال سے جدا کرنا ہے

urdu shayari love

best urdu shayari
بہت نزدیک ہوئی وہ اتنا دورے مجھ سے
اشارہ ہو نہیں سکتا ، اپکارا جا نہیں سکتا

best urdu shayari

best urdu shayari

best urdu shayari

best urdu shayari

best urdu shayari

urdu shayari in urdu

urdu shayari in urdu

urdu shayari in urdu

urdu shayari in urdu
امجد وہ سانحہ تو اسے یاد بھی نہیں |
جو ہم نے عمر بھر کی نشانی پینا کیا

urdu shayari in urdu

urdu shayari in urdu

urdu shayari in urdu

urdu poetry in urdu text

urdu poetry in urdu text
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے؟
 بھلا بے فیض لوگواسے محبت کون کرتا ہے؟
بتاؤ جس تجارت میں خسارہ ہی خسارہ ہو،
 بنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے؟
ہمیں ہی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ،
 زمانے کے رواجوں سے بغاوت کون کرتاہے؟ 
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے،
 ارے! جی بھر کے تڑپاؤ، شکایت کون کرتا ہے؟
زمانے کی نگاہوں سے ہیں دلوں کے بھید پوشیده
 خلوص دل سے رب جانے محبت کون کرتا ہے
کسی کے دل کے زخموں پر مرحم رکھنا ضروری ہے، 
مگر اس دور میں محسن یہ زحمت کون کرتا ہے؟


urdu poetry in urdu text
کر کے اندر سے کھوکھلا مجھ کو 
 دے رہا تھا وہ حوصلہ مجھ کو
ہجر نے ایسا دم کیا ہوا ہے
 وصل دیتا نہیں مزہ مجھ کو
گھر میں بجلی کا لگ گیا میٹر
 گھورتا رہ گیا دیا مجھ کو
ایک دو دن رہا اندھیرے میں
 پھر نظر آنے لگ گیا مجھ کو
کوئی بھی منتظر نہیں تھا وہاں
 میں نے واپس بلا لیا مجھ کو
آج کس سے گلہ کروں جاذل

 آج میں نے بھلا دیا مجھ کو
urdu poetry in urdu text
انہی گلیوں میں پھر پایا گیا ہوں
 جہاں سے روز لوٹایا گیا ہوں
گریباں چیختا ہے روز میرا
 ابھی کل ہی تو پہنایا گیا ہوں
حساب ان کا کرو جو جی رہے ہیں
 یہاں پر میں تو بس آیا گیا ہوں
بڑے دل پھینک ہیں کانٹے چمن کے
 میں جن کے بیچ مہکایا گیا ہوں
اگر رہنا تھا محفل میں بھی تنہا
 تو پھر کاہے کو بلوایا گیا ہوں
کوئی سنتا، سمجهتا، مانتا ہو
 بلا مقصد ہی فرمایا گیا ہوں
کمی کچھ ہے مرے اندر ہی شاید

 جو یوں ہر بار ٹھکرایا گیا ہوں
urdu poetry in urdu text

urdu poetry in urdu text
اپنے تیور تو سنجالو کہ کوئی یہ نہ کہے

 دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں
urdu poetry in urdu text

urdu poetry in urdu text
گریباں چیختا ہے روز میرا ابھی کل ہی تو پہنایا گیا ہوں
حساب ان کا کرو جو جی رہے ہیں یہاں پر میں تو بس آیا گیا ہوں
بڑے دل پھینک ہیں کانٹے چمن کے میں جن کے بیچ مہکایا گیا ہوں
اگر رہنا تھا محفل میں بھی تنہا تو پھر کاہے کو بلوایا گیا ہوں
کوئی سنتا، سمجهتا، مانتا ہو بلا مقصد ہی فرمایا گیا ہوں
کمی کچھ ہے مرے اندر ہی شاید جو یوں ہر بار ٹھکرایا گیا ہوں

نہیں شکوه تری دنیا سے ابرک کہ خود اپنے سے اکتایا گیا ہوں
urdu poetry in urdu text

urdu poetry in urdu text
پئے وہ گھول کر قرآن بھی اگرمحسن 
مریض بغض علی کو شفا نہیں ملتی 

محسن نقوی
urdu poetry in urdu text
میری عادت نہیں اپنا غم بیان کرنے کی اگر
 تیری روح کا حصہ ہون

 تو محسوس کر تکلیف میری





urdu poetry in urdu text
بن بلائے آ جاتا ہے کیوں____سوال نہیں کرتا

 تیرا خیال آخر ____، ' میرا خیال نہیں کرتا ۔
urdu poetry in urdu text
دینا تھا امتحان تو دل کھولنا پڑا 
میں بے وفا نہیں ہوں ، یہ خود بولنا پڑا
سمجھو کہ مر چکا ہے یقیں کا وہ سلسلہ
 سچ میں ذرا سا جھوٹ اگر گھولنا پڑا
جس پر بھرم رہا کہ سمجھتا ہے وہ مجھے
 باتوں کو اس کے سامنے بھی ت ولنا پڑا
اکتا گئے ہیں مجھ سے تو پھر جائیے جناب
 اکتا گیا میں جب ، تو مجھے بولنا پڑا
خود ہی سمیٹنی تھیں عطش اپنی کرچیاں

 تنہائیوں میں خود کو مجھے رولنا پڑا

urdu poetry in urdu text

Disqus Comments